Fazli Quddus said: May Be Coming Soon........ آج کل یہ بابا جی ہوتے کدھر ہیں کافی دن ہو گئے نہ سلام نہ دعا اگر آئیں تو میرا سلام کہئے گا
sultana said: sorry sy khuch nahi ho ga khuch or bhi karna pary ga اور کیا چیز؟ تھریڈ آربی؟
haseeb alamgir said: آخر بکرے نے ایک دن چھوری کے نیچے آنا ہی ہوتا ہے ہاں اور عید بھی آنے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔
عید آنے والی ہے۔ آنے والا بکر ا ہوگا۔
*ESHA* said: اور کیا چیز؟ تھریڈ آربی؟ نہیں پہلے ایڈٹ پھر آر بی۔۔۔۔۔۔
iamhummad said: آج کل یہ بابا جی ہوتے کدھر ہیں کافی دن ہو گئے نہ سلام نہ دعا اگر آئیں تو میرا سلام کہئے گا جنااااااااااااااااااااب کیا فرما رہے ہے آپ جی۔۔۔۔۔۔؟ میں کچھ بھی نہیں سمجھا میرے پیارے بھائی۔۔۔۔۔
*esha* said: اور کیا چیز؟ تھریڈ آربی؟ ارے نہیں چلو اپنے کان پکڑو اور پانچ بار اٹھک بیٹھک کرؤ
نماز کو بہتر کیسے بنایا جائے
fazli quddus said: نہیں پہلے ایڈٹ پھر آر بی۔۔۔۔۔۔ بھائی جی آپ بارود کو تیلی نہ دیکھاؤ اوکے
Fazli Quddus said: جنااااااااااااااااااااب کیا فرما رہے ہے آپ جی۔۔۔۔۔۔؟ میں کچھ بھی نہیں سمجھا میرے پیارے بھائی۔۔۔۔۔ بابا شہزاد جان کی بات کر رہا ہوں جناب وہے نیلے رنگ میں لش پش کرتی ہوئی جن کی آئی ڈی ہے
Sultana said: بھائی جی آپ بارود کو تیلی نہ دیکھاؤ اوکے
Sultana said: ارے نہیں چلو اپنے کان پکڑو اور پانچ بار اٹھک بیٹھک کرؤ میں کوئی کچی کلاس کی سٹوڈنٹ ہوں۔
*esha* said: میں کوئی کچی کلاس کی سٹوڈنٹ ہوں۔ کچی کلاس کی نہیں ہو اس ہی لیئے اٹھک بیٹھک کروا رہی ہوں ورنہ کچی کلاس کی بچیوں اور بچوں کو تو مرغا مرغی بناتے ہیں استاد اب بولو کیا کرنا ہے اٹھیک بیٹھک یا کُکڑو کُوڑ کوڑ؟ ؟ ؟
Forum Rules
Bookmarks