آخر بکرے نے ایک دن چھوری کے نیچے آنا ہی ہوتا ہے
Sultana said: السلام علیکم یہ کیا بات ہوئی انٹرویو سٹارٹ ہو گیا اور مجھے کسی نے لنک بھی نہیں دیا؟ جاؤ میں نہیں بولتی Ap busy bahut hoti hain.is lia
Fazli Quddus said: ورنہ اگر شہزاد بھائی آگیا نا توووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہا مُڑ جاؤ شہزاد پا جی خوف کی علامت بنتے جا رہے ہو یہ ہی نہ ہو کہ مستقبل میں بچے ڈرانے کے ہی کام آؤ
*ESHA* said: Ap busy bahut hoti hain.is lia میں ناراض ہوں اوکے
نماز کو بہتر کیسے بنایا جائے
Haseeb Alamgir said: آخر بکرے نے ایک دن چھوری کے نیچے آنا ہی ہوتا ہے اُستاد بشیر کی عنقریب ریلیز ہونے والی کتاب ٹیکنیکل حماقتیں میں ایک اور لائن اضافہ
ویسے عیشا بہن آپ نے ایک بڑی غلطی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ورنہ ابھی سُلطانہ بہن ایسا نہیں کہتی اور میں بھی کہتا مگر کیا فائدہ کام تو ہوا ہے۔۔۔۔۔۔
iamhummad said: ہاہا مُڑ جاؤ شہزاد پا جی خوف کی علامت بنتے جا رہے ہو یہ ہی نہ ہو کہ مستقبل میں بچے ڈرانے کے ہی کام آؤ May Be Coming Soon........
sultana said: السلام علیکم یہ کیا بات ہوئی انٹرویو سٹارٹ ہو گیا اور مجھے کسی نے لنک بھی نہیں دیا؟ جاؤ میں نہیں بولتی اوہ ہو۔۔۔۔ یہ کیا کیا عیشاء سسٹر آپ نے میری پیاری سی بہنا کو ناراض کر دیا۔ سلطانہ سسٹر آپ ناراض مت ہوں۔ میں آپ کو لنک سینڈ کر دیتا ہوں۔اور حکم؟
sultana said: میں ناراض ہوں اوکے fazli quddus said: ویسے عیشا بہن آپ نے ایک بڑی غلطی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ورنہ ابھی سُلطانہ بہن ایسا نہیں کہتی اور میں بھی کہتا مگر کیا فائدہ کام تو ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ سوری
*ESHA* said: سوری Never Acceptable..........!
haseeb alamgir said: آخر بکرے نے ایک دن چھوری کے نیچے آنا ہی ہوتا ہے ہاہا۔۔۔۔۔ عالمگیر بھائی املاء کی درستگی کریں مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
*ESHA* said: سوری sorry sy khuch nahi ho ga khuch or bhi karna pary ga
Forum Rules
Bookmarks