thxxxxxxxxx
thxxxxxxxxx
Boht zaberdast janab...
thnx achi class share ki ap ne.
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ سسٹر بہت اچھا ٹیوٹرل پیش کیا۔بہت خوب جتنی تعریف کی جائے کم ہے.آسان الفاظ کا استعمال کیا آپ نے بہت اچھا لگاپڑھ کے
آپ کی اگلی کلاس کے انتظار رہے گا
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Greatttttttttttttttttttttttttt
thanks for starting MS Offics classes
السلامُ علیکم
آج کل کے مصروف دور میں کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ کسی کو دو الفاظ بتا سکے یا کچھ سکھا سکے ہر ایک بھاگم بھاگ کا شکار ہے
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے نہ صرف ان باتوں کو جھٹلا دیا بلکہ سکھانے کا حق بھی ادا کردیا
الحمد للہ کہ مجھے ایم ایس آفس آتا ہے لیکن مجھے کبھی اتنا حوصلہ نہیں ہوا کہ اتنی جانفشانی کے ساتھ تصاویر کی مدد سے کوئی ٹیٹوریل بنا سکوں
آپ کی اس محنت سے یقناً بہت سے دوستوں کو فائدہ حاصل ہوگا
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں اور آپ سے صدقہ جاریہ کا سلسلہ جاری وساری رکھیں آمین
Walaikum Asslam!
Nice work behan,
Its really useful,
thnaks a lot.
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
زبردست
بہت اعلیٰ
سسٹر
وعلیکم السلام
بہت اچھی کلاس شروع کی ہے آپ نے۔۔۔گریڈ جاب
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
thxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx alllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllllll llllll
نہایت ہی شاندار کورس شروع کروایا ہے آپ نے سسٹر
Bookmarks