Jazak Allah for Dua-e-Hajat
Jazak Allah for Dua-e-Hajat
wah g wah
very nice pics big brother u really great man......!!
i personaly meat with big B freinds..................!!
“Believe in your dreams and they may come true; believe in yourself and they will come true”.
Thanks To Share.
Yes...he is Saqib...Kia Baat hai ap ki....AP to mujh se bhi ziada info rakhty hain...(Big Brother)
جواب کہاں ہے؟ آپ کی معلومات کہاں تک پہنچی کیا آپ کے دوست سے میں معلوم کرکے آپ کو مہیا کرو۔ سنا ہے دنیا گالوبل ولیج بن گئی ہے ۔شاید اس ناطے سے آپ نے یونس بھائی کر پڑوسی اور دوست کہہ ڈالا۔۔یا ۔۔ واقعی ایسا کچھ ہے۔پڑوس میں سے معلوم کرنے میں اتنی دیر۔ کل سے آج تک 24 گھنٹے۔
پھر بھی ہم انتظار میں مرے جا رہے ہیں۔ وہ خرگوش اور کچھوے کی ریس والا سبق جو کہ آج کل چھٹی جماعت میں پڑھایا جا رہا ہے وہ تو پڑھا ہوگا۔پڑھے گا بہت مزے کا ہے۔ خاص طور پر آخری تین چارلائینیں۔
بہت خوب بھائی۔۔۔کیا بات ہے۔۔۔
ویسے بہت پہلے آپ کی تصویر دیکھی تھی اس لیے بہت چینج لگ رہی ہے۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
محترم میرا زرہ برابر بھی یہ مطلب نہیں تھا ۔آپ میرے بھی بڑے بھائی ہو اور محترم بھی ہو۔اگر آپ کو میری بات اچھی نہیں لگی جو کہ مزاق میں تحریر کی تھی تو معذرت چاہتا ہوں۔
اللہ تعالی معاف کرنے والوں کو بہت پسند فرماتا ہے۔ ویسے بھی آپ بڑے بھائی ہو اور بڑے چھوٹوں کو معاف کر کے ہی بڑے بنتے ہیں
خیر یونس بھائی سے ملاقات کرانے کا بہت بہت شکریہ۔
Bookmarks