toqeer123 said:
السلام علیکم!
بھائی میں کچھ اشعار، غزلیں دینا چاہتا ہوں لیکن وہ میں کورل ڈرا می ہی ڈیزائن کر سکتا ہوں اڈوب فوٹو شاپ میں نہیں
تو اب کیا کرنا ہوگا. پلیز رہنمائی فرماجائے. شکریہ
برادر آپ ان پیچ یا اشعار یونی کوڈ مجھے پی ایم کردیجئے
لیکن بھائی ایک خیال رکھئے گا کہ اشعار آپ کے اپنے ہو
تو بہت اچھا ہوجائے گا کیونکہ ہم ہراس آرٹیکل،مضمون اشعار وغیرہ
کو اولیت دیں گے جو ممبرز نے خود سے محنت سے تیار کئے ہونگے
جزاک اللہ بھائی
ITDUNYA79 said:
Uper kaha ghya hai k screen shot kay saath
lakin
agher e-mail baijny hai tuo
e-mail main tuo screen shot nahi send kiya ja sktey
tuo
kiya tareeqa kaar hai ap ko screen shot send karne ka our time b ap ne kam diy hai ajj 12sep hai 8 din baqee
جی برادر جیسا کہ ڈاکٹر رانا نے بتایا کہ آپ
تمام چیزیں ایک فولڈر میں کرکے اسے کمپریس کیجئے
ون آر اے آر اور اسے ہاٹ فائل یا کسی بھی فری فائل شیئرنگ
پر اپ لوڈ کروا کر اس کا لنک ہمیں بھیج دیجئے جیسے کہ فورم پر
سافٹ ویئر شیئرنگ میں لنک دئیے ہوتے ہیں باقی ہمارا کام ہوگا
بہت بہت شکریہ بھائی
!*~ITDSTARS~*! said:
Superb News For Us
InshaAllah Hum Koshish krny gay
جی برادر ضرور کوشش کیجئے گا جزاک اللہ
ghalib_awan said:
اگر (ڈیزائنڈ)شاعری بھجوانی ہو تو کس فارمیٹ میں بھجوانی ہے نیزکتنی تعداد میں (ڈیزائنڈ)شاعری بھیج سکتے ہیں ؟؟؟؟؟
بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا
شاعری کے لئے بھائی آپ ان پیچ کی فائل یا یونی کوڈ
بھی بھیج سکتے ہیں لیکن بہت زیادہ اچھا ہوگا کہ
کہ اشعار بامقصد ہو اور موجودہ حالات کے مطابق یعنی
اس میں کوئی پیغام ہو عام نارمل شاعری تو سب ہی دیکھتے اور
پڑھ ہی رہے ہیں فورم پر میگزین کے لئے تھوڑا الگ اور اگر اشعار
ذاتی ہو تو اور تعداد کام معیاری ہوگا تو انشا اللہ تعالی تعداد آپ کو
خود اندازہ ہوجائے گا کہ معیاری کام کم ہوتا ہے لیکن اپنے منہ سے بولتا ہے
شکریہ
derwaish said:
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ سب نے اس میں اب نارمل ممبرز بھی حصہ لے سکتے ہیں جوکہ بہت اچھی بات ہے آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ ہمیں بھی موقع دینے کا. انشااللہ ضرور حصہ لوں گا..
جزاک الله خیرا
جی برادر ضرور حصہ لیجئے گا شکریہ
Mr Dark said:
Wah wah mein bhi kuch zaroor likhonga ITD Magazine ke liye lagta hai october ka magazine bohot hi bara hoga
Raheem462 said:
Zabr10 news hai
IT-LEARNER said:
واہ بھائی واہ
cabelxpertz said:
bohat acha hy
izharyounas said:
bohot he acha kadam hai. Awr hamai muka diny ka shukreya.
Bookmarks