سب اپنی اپنی درخواست آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں تو میں نے سوچا کہ میں بھی اپنی تجویر آپ کی خدمت میں تحریرکر دوں ۔۔تو دیر کس بات کی۔ جب آپ یا کوئی بھی دوست اپنی نئی کلاس دیا کرے تو اس سے پہلے والی کلاس یا کلاسوں کا لنک وہا ں پر ضرور ضرور دیا کر ے تاکہ نئے دوست جنہوں نے پہلے والی کلاس اٹینڈ نہیں کی ہو۔۔یا ۔۔۔ کسی وجہ سے رہ گئی ہوتو وہ پہلے اس کو پڑھ لیں پھر موجودہ کلاس لیں۔ اگر پچھلی بات سمجھ نہیں آئے گی تو آگے کیا ہوگا۔
Bookmarks