بہت شکریہ اس انفارمیشن کا بھائی
ایک بات یاد رکھئے آسٹریلیا ایک محنتی ٹیم ہے
اور سری لنکا ایشیائی ٹیم
اور ایشیائی ٹیموں کے پیچھے بکی ہوتے ہیں
جو ٹیم کو اپ اور ڈائون کراتے ہیں میچز شروع ہوجانے دیں
آپکو خود سجھ آجائے گا
ویسے آپ کی بات سے انکار نہیں لیکن اس کے لئے بالکل فیئر میچ
کھیلنا شاید اس وقت سری لنکا اور اس کے کرکٹ بورڈ کے لئے
ممکن نہ ہوگا کیونکہ اس وقت سری لنکن کرکٹ بورڈ مالی لحاظ سے تباہ
ہوچکا ہے اور پیسوں کے لئے سٹے سے اچھی چیز کوئی ہے
Bookmarks