وعلیکم السلام۔۔۔۔ بہت اچھا براوزر شیئر کیا ہے۔۔۔ بہت شکریہ
وعلیکم السلام۔۔۔۔ بہت اچھا براوزر شیئر کیا ہے۔۔۔ بہت شکریہ
شکریہ فار شیئرنگ۔۔
بہت خوب
بہت اچھے انداز میں ریویو پیش کیا
اب استعمال کے بعد پتہ چلے گا نا
کہ اتنی تعریفیں تم نے کی ہے
بہت بہت شکریہ
خوش رہو۔۔۔۔آباد رہو
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
*Esha*
اَرے واہ۔۔۔اتنا پیارا ریوو وہ بھی بہت پیارے سافٹ وئیر کا۔
بہت ہی اچھے فیچرز آپ نے ہم سب کو مُتعارف کروائے ہیں۔
تھریڈ کی ڈئیزئننگ بہت پیاری کی ہے۔
بارڈرز بہت اچھے لگ رہے ہیں۔
مزے کی شئیرنگ ہے۔
آپ کی محنت صاف نظر آ رہی ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
بہت زبردست اچھا لگا شکریہ اچھا ہے بہت محنت سے بنا یا ہے امید ہے کہ جا ری رکھیں گے ایسی معیا ری شیئرنگ
شکریہ
Bookmarks