وعلیکم السلام
بھائی ماشاءاللہ آپ کے جوانات پڑھ کر بہت اچھا لگا
مگر یہ کیا
آپ اپنا انٹرویو روز پڑھیں گے
روز یہ پڑھو گے تو آپ کا کام یعنی موڈریشن کیسے کرؤ گے
؟
ہمممممممم
آپ نے پالتو ضرور کُت ارکھا ہو گا جس پر آنٹی نے آپ کو وہ بات کہی
ہمیں یقین ہے کہ آپ اس انٹرویو کے ایک ماہ کو ضرور با ضرور انجوائے کرؤ گے
انشاءاللہ
جی خواتین و حضرات
یہ تھے میرے سوالوں کے جوابات
اب آپ چاہو تو سوال پوچھ سکتے ہو
شُکریہ
السلام علیکم
نین مالٹے بھائیْ
کیسے ہیں؟
مطلب
نین اونج سابقہ
Bookmarks