السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شہزاد بھائی (بلکہ دل کرتا ہے آپ کو شہزاد مفتا ہی کہا کرو) اور کپتان صاحب اور خاموش بچہ
خوش ہوجائو کہ مراد بر آئی آپ سب لوگوں کی اور بقول کپتان صاحب بڑے بابا
یعنی ہم مابدولت نیٹ رائیڈر اتنی ڈھیر ساری پیاری پیاری ریپلائے جو آپ لوگوں نے
آپس میں صرف ایک دعوت کھانے کے لئے کی نیچے موجود تمام ریپلائے انہیں پڑھ کر
اپنی جیب ہلکی کرنے کا تہیہ کرلیا ہے یعنی میری طرف سے آپ تینوں کی
دعوت کنفرم ہے اور وہی جگہ ہوگی جو کپتان صاحب نے سلیکٹ کی ہے
دن بدھ کا رکھ لیتے ہیں ٹائم جو آپ تینوں کو پسند ہو
ارے ارے ارے ارے ایک منٹ
ایک منٹ ایک منٹ
تاریخ میری پسند کی ہوگی اوکے تو
میں آپ تینوں کو دعوت دے رہا ہونکہ آپ تینوں حضرات
تشریف لائیں مورخہ 30فروری کو
اور اپنے حصے کی دعوت کھاجائیں
نوٹ:اس تاریخ کے علاوہ مستقبل میں اور کوئی تاریخ فکس نہیں
کی جاسکتی کیونکہ مرضی میزبان ہی کی چلتی ہے
تو امید ہے کہ آپ تینوں ایڈوانس میں شکریہ ادا کریں گے
نیچے موجود تھینکس کے بٹن کو دبا کر لازما
تو پھر میں پیزا ہٹ پر انتظار کرونگا آپ تینوں بھائیوں کا
Arey mubarkan ji mubarkan.. To theek he.. Hum tayari mukammal karte hen badai baba ji
aur wo ap ko ek batani thi ke gustakhi maaf february me 30 tarikh nahi aati, ap itne bhole bhalai, ghaliban bhul gae honge na.. Arey is me ghabrane ki kia baat he.. Aap ki tai ki hwi tarikh hai 28 feb ke 2 din baad.. Yani wo march ki 2 tarikh hogi jise ap ne 30 feb kehdya.. To chalo bhai.. Hum 2 tarikh ko pizza hut pohonch jaenge.. Lekin branch konsi wali? Jaldi bataden taake 2 tarikh ko tyar shyar hoke pohonch jaen
net rider bhai. .
Khamosh bacha to is mamle par shoroo se khamosh raha he q k ham to bachey hein or hamey to jo kehta he k dowa kardo to ham dowa kardety hein.
.
Ab aap ne baqol aap ke aap barey baba hein,
to aap ne jo ye 30 feb ki tareekh tai ki hee iske peechey bhi koi hikmat hogi.
.
Ham aap ki khwaish ka ihtaram karte howey aaj se theek 12 din baad pohanch jayien gey.
.
Lihaza aap tayar rahiye gaa.
.
.
Note: khamosh bachey ne thirty me se eighteen ko minus kiaya to result 12 days aaya.
.
Zarori intabah: bacho ka dil torna bori baat he.
ویسے ایک حل اور بھی ہے کہیں سے رائیڈر بھائی کا اتا پتا نکالتے ہیں اور تیس فروری سے پہلے ہی بن بلائے مہمان بن کر پہنچ جاتے ہیں اور وہاں اتنا رکیں گے کہ جب رائیڈر بھائی یہ کہیں گے کہ بھائیوآپ کو اپنے امی ابو یاد نہیں آرہے ہیں؟؟؟ تو کہہ دیں گے کہ
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
ہاں یاد تو آرہے ہیں سوچ رہے ہیں انھیں بھی کچھ دن کے لیئے یہاں ہی بلالیں ۔۔۔۔۔
السلام علیکم
اُمید ہیں سب اللہ جی کے کرم سے اچھے ہونگے
انشاءاللہ
جی
میں نے ایسی آواز کو کوئی خاص مقصد سے تو نہیں سیکھا تھا
بس ایسے ہی کھیل تماشے میں سیکھ لی تھی
مگر نہیں جانتی تھی کہ یہ بھی ہنر ایک دن کام آجائے گا
یہ بات آج سے کوئی تین سال پہلے کی ہے جب
میرا فائنل تھیسز تھا ٹیکسٹائیل ڈیزائنگ کا
میرا پروجیکٹ اپنے روم میں لگانے میں ایک دن لیٹ ہو گئی تھی
ایکسٹرنل جیورر آئے ہوئے تھے
اور میں کالج سے غائب تھی گھر پر تھی
مطلب لیٹ ہو گئی تھی۔
میرے ساتھ میری ایک سہیلی تھی
سر کا کالج سے فون آرہا تھا موبائل پر
کہاں ہو جلدی آؤ تمھارے سٹینڈ تک ہم لوگ آنے ہی والے ہیں
دوست نے کہنا شروع کر دیا کہ سر وہ ہمارا رکشہ خراب ہو گیا ہے
ہم آرہے ہیں
وہ فون پر بات کر رہی تھی
اور میں گاڑی چلا رہی تھی
ساتھ ساتھ رکشے کی آواز نکال رہی تھی
گاڑی کا شیشہ تھوڑا نیچے کر رکھا تھا تا کہ
سہی ماحول بن جائے
سہیلی نے کہا کہ
سر اپ ایکسٹرا سوالات کر کے ہمارے روم تک آنے سے جیوررز کو روکے
ہم بس ابھی آتے ہیں
اس ساری بات کے دوران میں مسلسل رکشہ کے خراب ہو جانے کے سائونڈ ایفیکٹ دیتی رہی
خیر ہم کالج وقت پر پہنچے میں نے فوراً اپنا سارا کام سیٹ کیا
اور پانی پی کر
جیوررز کے انے سے پہلے ریلاکس ہو گئی
خیر
اوور آل ایک بڑا مزے کا دن رہا
اس بات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کوئی بھی کام کا آنا
یا ہُنر کا ہونا
یا ٹیکنک کا آنا
فضول نہیں
کبھی نا کبھی اس کا استعمال ضرور ہو جاتا ہے
شُکریہ
واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی ۔لیکن آپ نے یہ کال کیا ہم لوگوں کو سنانے کے لیے رکارڈ کی تھی اور یہ شہزاد بھائی کے ہتے کیسے چڑھ گئی۔
hmmmm.
.
To aap ne rakshaw chala kar mera matlab wo awaz nikal kar apna kaam kar dala.
Aap ki story parh kar maza aaya..
Koi bhi hunar or koi bhi fun agar seekhne ka moqa mile to seekhna chahiye. Q k zindagi k kisi mor par bhi ye hamarey kam aasakta he.
Thanks 4 sharing ur story with us.
Bookmarks