اب میں کیا کہوں
یہ شاید شہزاد بھائی کی آواز ہے
ہے کہ نہیں
shehzad bhai, aisa lag raha he k sayyad apne hee jaal me phans gaya he.
آواز ہے جادو کا سا جگاتی ہوئی آواز
مدہوش دل و جاں کو
بچپن کا ایک گانا یاد آگیا
یہ شہزاد بھائی ہی کی آواز ہے
جب وہ کہیں سے مفتا اوہ میرا مطلب ہے کہ
زبردستی کی دعوت میں کھانا زیادہ کھا کر آجاتے ہیں
تب ان کی سیچویشن سوتے ہوئے ایسے ہوجاتی ہے کیونکہ
مال مفت دل بے رحم اب دل بے رحم ہوگیا اس کے بعد
نتیجہ آپ سب کے سامنے تو یہ طے ہے کہ آواز
شہزاد بھائی کی ہی ہے
رائیڈر بھائی آپ تو بس زخموں پہ نمک ڈالو کبھی سچی میں دعوت کردوتو پھر دیکھ لینا پانچ دس بندوں کا کھانا کھا کر کیا مجال جو ایک ڈکار بھی لوں۔۔۔۔۔
اور سچی بات یہی ہے کہ یہ میری آواز نہیں ہےویسے بھی میری آوازوہ کیا کہتے ہیں کہ
جیسے کوئل کی کوک، جیسے بارش کی رم جھم، جیسے تنہائی میں پانی کے جھرنے کی آواز،ایسی آواز جس سے وقت تھم جائے ، ایسی آواز جس سے پلکیں بھیگ جائیں ، ایسی آواز جس سے بادصبا کا ہو احساس، میٹھی ، مدھر، سریلی، ۔۔۔۔
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
نہیں ہے
Bookmarks