اسلام علیکم
اوپر پہلے صفہ پر جناب فیضی فور یو صاحب نے برش انسٹال کرنے ظریقہ بتایا ہے وہ درست ہے۔ لیکن بعض احباب بلکل ہی نئے ہوتے ہیں اور جب پرش کی فائیلیں انٹر نیٹ سے لیتے ہیں تو وہ اکثر رار فارمیٹ میں پیک یا زپ ہوتی ہیں ایس فائیلوں کو پہلے ان زپ کرلینا ہوگا۔ اور ائے بی آر فارمیٹ میں جو فائیل نکلے صرف اسی کو کاپی پیسٹ کرنا ہوگا
Bookmarks