اسلام و علیکم
میں اپنے لئے اردو سیگنیچر بنانا چاہتا ہوں
یہ کیسے بنائے جا سکتے ہیں؟؟؟
اس کے علاوہ یہ بھی پوچھنا ہے کہ
کئی ممبران کی پوسٹ دیکھی ہے جس پر
attached image
نہیں لکھا ہوتا ،جیسا کہ اس تصویر میں ہے
کیا یہ سیگنیچر ہیں؟؟؟
اسلام و علیکم
میں اپنے لئے اردو سیگنیچر بنانا چاہتا ہوں
یہ کیسے بنائے جا سکتے ہیں؟؟؟
اس کے علاوہ یہ بھی پوچھنا ہے کہ
کئی ممبران کی پوسٹ دیکھی ہے جس پر
attached image
نہیں لکھا ہوتا ،جیسا کہ اس تصویر میں ہے
کیا یہ سیگنیچر ہیں؟؟؟
جی یہ سب سیگنچر ہیں
آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں
Signature laganay ka Tareeka
New Post in your Signature
جب آپ کا مسلہ حل ہوجائے تو اسی تھریڈ میں بتا دیجے گا
تاکہ اس کو کلوز کیا جا ئے
شکریہ
اسلام و علیکم
چیک کر کے بتاؤں گا
w/salam....
flash swish max me aap urdu animated signature ban skte hyn...
attatchment is liye nhi show hota q k wo users pic uplaoding site k throuh ITD me insert krwate hyn...
اسلام و علیکم
مسئلہ حل ہو گیا ہے میرا
دھاگہ بند
اور صرف یہ بتا دیں کہ
gif امیج
بھی اس کے لئے استعمال ہو سکتا ہے؟؟؟
شکریہ
Bookmarks