السلام علیکم ۔۔ابھی تھوڑی دیر پہلے جب میں نے ایک دوست کی پوسٹ کا جواب دینا چاہا تو یہ منسلک پیخام موصول ہوا ہے ۔۔اس کی کیا وجہ ہے؟ جب کہ اوپر جب میں نے چیک کیا تو میں آن لائن بھی تھا۔ؕ کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

وعلیکم السلام
یہ میسج جب وصول ہوتا ہے جب آپ اُس تھریڈ پر ہوں
بظاہر تو آپ کو لگ رہا ہے کہ یہ تھریڈ ابھی کلوزڈ نہیں ہوا
مگر وہ تھریڈ کلوزڈ یا اُسے آر بی کر دیا جاتا ہے
جب آپ اُس میں پوسٹ کرتے ہیں تو یہ میسج وصول ہوتا ہے
جب بھی یہ میسج آیا کرے تو آپ اُس تھریڈ کے پیج کو ریفریش کر لیا کریں
پھر پتہ لگ جائے گا کہ آیا کیا ہوا ہے
اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
شکریہ جان کر خوشی ہوئی۔ پریشانی اس لیے ہوئی کہ پوری پوسٹ کا جواب لکھنے کے بعد جب پوسٹ کو ریپلائی پر کلک کیا تو جواب ملا۔ ریفریش کا تو زکر ہی نہیں ہوا۔ تجربوں ہی بھی سیکھتا ہے انساں۔ رہنمائی کا شکریہ۔
اس کو بند کر دیا جائے۔
Bookmarks