سب سے پہلے تو معذرت کہ پچھلے سوالات کے جوابات آنے سے پہلے ہی میں اپنے سوالات پوسٹ کر رہا ہوں.... دراصل کچھ مجبوری ہے ورنہ میں ضرور ویٹ کرتا
اسکپر ! معاف کرنا یار.... پہلی قسط میں صرف 94 سوالات ہی کر پایا ہوں.... امید ہے اور تم بھی دعا کرنا کہ دوسری قسط 100 سے اوپر کی ہو
کوئی سوال برا لگے تو معذرت.... کسی کا جواب نہ دینا چاہو تو کوئی مسئلہ نہیں
نیک تمناؤں کے ساتھ... شجیع وقار
Bookmarks