پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کا ڈاکٹر کا سلام
ساتھیو! آپ سب دوست یہ بات اچھی طرح سے جانتے ہوں گے کہ سگریٹ نوشی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے۔
جیسا کہ آپ میں سے اکثر دوستوں کو معلوم ہوگا کہ ہر بات کی تہ میں ایک بات ہوتی ہے اور وہی ساری بات ہوتی ہے تو سگریٹ نوشی کی تہ میں جو بات ہے وہ یہ ہے کہ جب آپ سگریٹ پی رہے ہوتے ہیں تو دراصل اُس وقت سگریٹ آپ کو پی رہی ہوتی ہے، اس لئے سگریٹ نوشی سے پرہیز کیجئے۔
اس حوالے سے کچھ تصاویر آپ دوستوں کے لئے جمع کی ہیں، امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
Bookmarks