Bhot ache nice
مجھے اس نعت کے الفاظ اور ادائیگی بہت اچھی لگتی ہے۔ بہت خوبصورت الفاظ اور پیاری آواز۔۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ۔۔
ماشاء اللہ۔۔۔بہت پیارا اِنتخاب ہے آپ کی مما کا۔
آواز اتنی پیاری اُس سے بھی پیاری نعت اور اِس کو چار چاند لگا دئیے مائک کو دلفریب سیٹنگ نے۔۔
بہت خوب۔۔
اللہ پاک اِس نعت کو پڑھنے والی ، ، ہم سب سے شئیر کرنے والے اور پڑھنے والوں کو جزائے خیر دے اور اِس کو بخشش کا ذریعہ بنا دے۔۔۔آمین۔
mery computer ma hay yeh naat, yeh Umm-E-Habibiya ki khoob soorat naat ha
nice sharing
vvery nice, muje es nat ki talash ti.
NiCe ShArInG
Bookmarks