Download Link
or
Download from Official Web (Freeware)
پیارے ممبرز السلام علیکم
دوستوں کچھ دن پہلے ایک پرنسل فائر وال آپ سب سے شیئر کی تھی، جو اب فورم سے ڈیلیٹ ہو گئی ہے، تو اسے دوبارہ ان دوستوں کے لئے شیئر کیا جا رہا ہیں جن دوستوں نے ابھی تک اس کو استعمال میں نہیں لایا،
یہ ایک بہت ہی بہترین فائر وال ہے، جو آپ کی کمپیوٹر کو ہر طرح کے کی لوگر وغیرہ سے بچائے گی،
یہ آپ کے کمپیوٹر میں تمام سافٹویئر اور انٹرنیٹ کی درمیان ایک دیوار کا کام کریگی،
کوئی بھی سافٹ ویئرآپ کے مرضی کے بغیر انٹرنیٹ سے کنیکنٹ نہیں ہو سکیں گا.
آج کے دور میں یہ بہت ضروری ہو گیا ہے، اپنی سو فیصد سیکیورٹی کے لئے لازم ٹرائی کریں..
Bookmarks