میرے تقریبا 225 کے قریب تھریڈ ضائع ہو گے کیا میں ان کو دوبار پوسٹ کر دو میرے پاس سارا ڈیٹا پڑا ہوا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسلام علیکم
کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا کروں
آئی ٹی دنیا میرے پسندیدہ فورمز میں سے ایک ہے
بہت کچھ سیکھا میں نے یہاں سے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آئی ٹی دنیا اور اس کے تمام ممبرز اور سہیل بھائی اور آفریدی بھائی کی حفاظت فرمائے آمین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سہیل بھائی یہ تھریڈ میں نے ابھی دیکھا کل میں آن لائن ہوا لیکن یہ سوچ کر پوسٹنگ نہیں کی اور نہ زیادہ آن لائن رہا کہ ہوسکتا ہے کہ ابھی بیک اپ ری اسٹور ہوجائے لیکن ابھی اس تھریڈ کو میں نے پڑھا تو مجھے معلوم ہوا کہ یہ سارا چیکر ہیکنگ کا ہے اور ایسا مجھے اس وقت ہی کچھ کچھ سمجھ میں آگیا تھا جب اچانک منیجمنٹ کے رینک تبدیل ہوئے اور پھر ویب سائٹ ڈیٹا کا پرابلم دے کر بند ہوگئی اور پھر نہیں کھلی اس وقت میں سمجھا کہ شاید ڈیٹا یا بیک اپ کا مسئلہ ہے اور رینک تبدیل دیکھ کر یہ سمجھا کہ ٹیم میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں اس لئے کوئی مسئلہ نہیں اور دوسرے دن سوچا کہ شاید اپ گریڈیشن چل رہی ہے
سہیل بھائی ہم سب آپ کے ساتھ ہیں تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز آپ بے فکر رہئے اور جو جو بھی ڈیٹا ہمارے پاس موجود ہوا انشا اللہ تعالی اسے دوبارہ اپ لوڈ کردیں گےاور جنہوں نے یہ کام کیا اللہ پاک سے دعا ہے کہ انہیں ہدایت دیں اور اگر وہ ہدایت کے قابل نہ ہو تو پھر انہیں تباہ و برباد کردیں آمین ثم آمین
نوٹ:سہیل بھائی یہ بہت اعلی ظرفی کی بات ہے کہ آپ نے ہم ممبر اور ٹیم ممبر سے یہاں پر جو کچھ ہوا وہ کھل کر بتایا ورنہ اگر آپ یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ کوئی اور ڈیٹا ایرر یا کوئی اور فالٹ آگیا لیکن آپ نے وہی بات کی جو واقعی تھی اور اس سے بھی نہ ہچکچائے کہ اس فورم کو ہیک ہوجانے پر ممبر کا ردعمل کیا ہوگا یعنی وہ بھی سوچ سکتے ہیں کہ آئی ٹی ڈی بھی ہیک ہوگئی لیکن آپ نے وہی بات کی جو اس فورم کی شان ہے کہ حق کی بات اور سچ بات جزاک اللہ سہیل بھائی
Last edited by Net-Rider; 26th November 2010 at 06:47 AM.
Aslam o Alakom
mery guzaresh h tmam member s k ap log 2bara itd ko time din or 2bara osy maqam p la kr khara krin jahan it pohnch gy the m to sohil bhie k shokar guzar hon or on logion k jenhon n it ko bacha leya
اِنشاءاللہ ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ‘‘ کو پہلے جیسا مقام دِلا کر رہیں گے۔۔
Walekum Salam
Brother Koyi Baat Nahin Aisa Hota Rehta Hai
Dil Insan Ka Barra Hona Chahiye
Forum Phir Se Chal Jaaye Ga INSHALLAH
Mujhe Bus Un Ke Upar Ab Tars Aata Hai
Jinhaun Ne ITD Ko Hack Kiya
Wo Qayamat Main Kiya Moo Dikhaayein Ge Is Dhoke Baazi Ka
Ek Naye Azam Ke Saath Mill Kar INSHALLAH ITD Ka Hum Sub Saath Dain Ge
ALLAH PAK ITD Ko Buri Nazar Se Bachaaye
Aur Taleem Ke Farog Ke Liye Aage Aage ITD Ko Aage Aage Rakhe
Ameen Sum Ameen
پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ
Jin Logoo Ne Ye Kam Kiya Hai A||ah
Un ko Lazmi pochee ga
Keeeeeeeeeeeep It ITD
Meri tamam memberz se guzarish he k dobara se osi mehnat or lagan se thread banayien.
.
InshaALLAH ham ne Itdunya ke 3 months ka data jo zaya howa osko 10 gunah zyada karke dobara post karna hey.
Bookmarks