numangumbat said:
bohut achay shehzad bhai acha shikar hain
بس آپ اپنے اوزار تیز کرلو اور سوالات کے ٹوکرے تیار رکھو
refan said:
اسلام علیکم
کیا بھائی....
میں انشاءاللہ اپنے دماغ استعمال کرونگا کوئی کتاب وغیرہ نہیں خریدونگا....
میں ایک دو دن میں ریپلے کرتا ہوں جوابی تھریڈ بنا کر بھیج تھا ہوں..... اچھے سوالات کیاہیں جناب آپ نے کافی کچھ سیکھاآپ کے سوالوں سے میں نے
شکریہ بھائی آپ نے مجھے اس قابل سمجھ
وعلیکم السلام بھائی آپ کو ہم نے اس قابل سمجھا نہیں آپ ہو اس قابل اس میں کوئی سمجھے یا نہ سمجھے ۔ اور آپ کا شکریہ کہ آپ نے وقت دیا۔
جی ارادہ تو کچھ ایسا ہی ہے
اور آپ بھی سوالات تیار کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔
Bookmarks