دعا کا مقام اورشان جانیے
اسلام علیکم جی ہاں ہم سب دعا کرتے ہیں الحمدللہ
آج ہم نے اپنے جیسے انسانوں کو مشکل کشا بنا لیا ہے
آج ہم نے اپنی دعاؤں میں ان کو ساجھے داراورشریک کرلیا ہے
کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ یہ دعا کس کا حق ہے سوچیے
کیا ہمارے کچھ اپنے خودساختہ مشکل کشا تواسمیں شامل نہیں
ان مشکل کشاؤں اورحاجت رواؤں کو کس نے پیدا کیا ہے
اوران مشکل کشاؤں اورحاجت رواؤں نے اپنی حاجات اورمشکلات کس کے آگے پیش کیں
جی ہاں ہر ایک نبی علیہم اسلام اورتمام اولیاء کرام رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ العظیم کے سامنے اپنے ھاتھوں کا پھیلایا
آئیے اورسب کو چھوڑ کو ایک مشکل کشا حاجت روا رب رحمان کو پکاریں
اس لیے کہ اُس کا کوئی شریک نہیں ہے وہ سب کا تنہا خالق اورمالک ہے
قرآن مجید میں جتنی بھی دعائیں ہیں سب اللہ تعالٰی سے کی گئی ہیں
پکارا گیا تو اللہ تعالٰی کی صفات اوربڑائی سے
اللہ تعالٰی ہمیں عمل کی توفیق دے آمین
Bookmarks