it boy plz
app is terha kisi ko force nahi ker sakty
plz app un ko pareshan na karoo
it boy plz
app is terha kisi ko force nahi ker sakty
plz app un ko pareshan na karoo
Fritze yaar kan ho
sory fritze bai kan ho
Jee Men Hi Double Trouble Hoon...
Masha Allah...Agar Aap Kuch jante Hain To Buhat Achi Baat Hai...
Jee Filhal To Insaan Hi Hoon...Bad Ka Pata Nai...
Jee Bilkul Farigh Rehta Hoon..Lekin Itna Hai K Farigh Reh Kar Bhi Acha Kaam Hi Karta Hoon..Yani K Ye Forum Join Kar K...
Insaan Karne pe Aahen To Har Kaam Kar Sakta Hai Ye To Sirf TIme Dena Hai..
Jee Bilkul Masroofiyat Hain Or Alhumdulliah Apna Kaam Poora Kar K Hi Online Hota Hoon...
Koi Or Sawal Ho To Aap Pm Kar K Pooch Sakte Hain..Aap Ko Mayus Nai Kiya Jahe Ga...
میرا خیال ہے آپ سب لوگ بہت غلط سمت چل پڑیں ہیں
سب سے پہلے تو میں سلطانہ سسٹر کو بہت سارا شکریہ ادا کرتا
ہونکہ انہوں نے مجھے انٹرویو کے لئے پوچھا بے حد شکریہ
کیونکہ کسی سے بھی انٹرویو لینا یہ انٹرویو دینے والے کا کوئی کمال
نہیں ہوتا بلکہ لینے والا کا ہوتا ہے ورنہ ہمیں جانتا کون تھا لیکن
اس ایک انٹرویو نے دیکھ لیجئے سب کو کیسا ہائی لائٹ کردیا ہے
بے حد شکریہ سسٹر کے آپ نے مجھے اس قابل سمجھا
میں اپنی بات وضاحت سے ایک بات پھر دہرانا چاہتا ہونکہ
جیسا کہ کنفیوز نے پچھلے صفحات پر اپنا ریپلائے کیا
کہ ٹیم ممبر انٹرویو نہیں لے سکتا اور ہمیں پھر کیا ضرورت ہے کسی کے
پیچھے بھاگنے کی وغیرہ
تو کنفیوز بھائی سسٹر سلطانہ ایک سپر موڈریٹر ہے اور ان کا احترام کرنا
ہم سب پر اس فورم پر ایک قانون کے تحت اور دل سے احترام کرنا
ہماری تربیت کے تحت جو ہمارے بڑوں نے کی ہے ہم پر لازم ہوجاتا ہے
تو آپ ان کی بات کو غلط سمجھے اور اس کے جواب میں آپ نے
ایک دم ایسا ریپلائے کیا کہ میں خود حیران رہ گیا کیونکہ بھائی آپ کسی کے پیچھے
کیوں بھاگ رہے ہیں بلکہ میں نے ہی آپ کے دوسرے پی ایم پر خود کہا
تھا کہ جب کبھی بھی انٹرویو دونگا تو آپ ہی کو دونگا اور ابھی فوری طور پر
پر بھی نہیں دوپائونگا یہی مقصد تھا میرے اس ریپلائے کا کیونکہ میں ابھی تک
ٹائیفائیڈ کے اثر میں مبتلا ہوں اور آنکھوں میں شدید انفیکشن بھی چل رہا ہے
تو یہ وجہ تھی آپ سب کو ابھی منع کرنے کی
انشا اللہ صحت یاب ہوکر لازما لازما انٹرویو دینے کی کوشش کرونگا یہ
میرا وعدہ ہے اور کنفیوز بھائی کو ہی دونگا اگر وہ مجھ سے لینا چاہئے
آپ سب کو ابھی میرا مشورہ تو یہی ہوگا کہ
جو جو لوگ انٹرویو نہیں دینا چاہتے انہیں فورس نہ کیا جائے اور ان کا نام لسٹ سے ہٹادیا جائے
جو لوگ انٹرویو دینے کے لئے تیار ہیں ان کا انٹرویو سب سے پہلے لیا جائے
ورنہ یہاں اس تھریڈ پر جو باتیں اسٹارٹ ہوچکی ہے ممبرز کو ان لوگوں کے انٹرویو بعد میں
پڑھنے میں اچھے نہیں لگیں گے تو سلطانہ سسٹر میرا خیال ہے
نئی ووٹنگ کروالیں یا پھر آپ ہی فائنل فیصلہ کردیجئے ہم سب آپ کے ساتھ
ہیں انشااللہ آپ کا فیصلہ جو بھی ہوگا منظور ہوگا مجھے امید ہے آپ تمام
دوستوں کو میری بات کا مطلب سمجھ آرہا ہوگا اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان
میں رکھیں آمین ثم آمین جزاک اللہ اور بیسٹ آف لک جن دو بھائیوں
کے انٹرویو ہونے جارہے ہیں ان کے لئے شکریہ۔
Bookmarks