نمازمیں خشوع اورموبائل فون کی ٹونز
اسلام علیکم ... آج ہم جس فتنوں کے دور میں سے گذر رہے ہیں ان میں ایک فتنہ موبائل فون بھی ہے
اس موبائل فون نے اسلامی مزاج کے برعکس وہ تہذیب اسلام میں داخل کرنیکی کوشش کی ہے
کہ جس میں عزت، غیرت، باپردگی اورعصمت و حیاء متاثرتو ہوہی رہے ہیں لیکن اس فتنہ
سے مساجد بھی متاثر ہورہی ہیں اورعین دوران نمازموبائل گھنٹیاں حیاء سوزٹونز بجاتی
ہیں جس سے نماز کا ایک بنیادی عنصر سکون اورخشوع وخضوع متاثر ہوتا ہے
اس سلسلے میں چند نصیحتیں پیش خدمت ہیں اللہ تعالٰی عمل کی توفیق عطا کرے
آمین ثم آمین
Bookmarks