seemaa said:
kab utray ge hazrat issa bas is kham khyali mien rehna logo wo kabhi nhi utren gy.aik foat shuda kabhi zinda hua hai?khuda ki qasam wo nhi aien gy.hazrat masih maoud aa chukay hen.aapke hisab se to abhi djjal ka gadha bhi nhi aya wo aay ga phir hazrat issa ahir imam mehdi qissay khanion ki baton ko chor do
محترمہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع و نزول پر قرآن اور سنت میں واضح احکامات ہیں
اور امت مسلمہ میں اس پر ہر دور میں اجماع رہا ہے
جب اللہ تعالیٰ کا حکم ہوگا تب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا
اور احادیث پاک کے مطابق نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے جو نشانیاں بتائیں گئیں ہیں پہلے وہ پوری ہوں گی
حضرت مہدی علیہ الرضوان کا طھور ہوگا
اسلام دنیا کے تمام دین پر غالب ہوگا
دنیا میں عدل قائم ہوگا
اور یہ نشانیاں ابھی تک پوری نہیں ہوئیں
جب یہ نشانیاں پوری ہوں گی
پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا
اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام دجال کو قتل بھی کریں گے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول اور حضرت مہدی علیہ الرضوان کا ظہور دو علیحدہ علیحدہ نشانیاں ہیں
جبکہ تمہارا مرزا دونوں کا دعوے دار ہے
اس لئے بھی تمہارا مرزا جھوٹا ہے
اور نہ ہی مرزا کسی بھی نشانی پر پورا اترتا ہے
قادیانیت کی آنکھیں بند کرکے حقیقت کی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کرو
اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو
ان شاء اللہ تعالیٰ حق واضح ہونا شروع ہوجائے گا
ہاں اگر آپ کے ذہن میں کوئی الجھن ہے
یا آپ کچھ سمجھنا چاہتی ہیں
تو نشاندہی فرمائیں
آپ کو جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے
اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے آمین
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
Bookmarks