زیر نظر مضمون پاکستان کے مشہور ومعروف صحافی جاوید چوہدری کا ہے۔ آج یہ جو ایک ٹرینڈ بن گیا ہے کہ ہر حملہ ، دہشت گردی کی کاروائی کو مسلمانوں سے منسوب کیا جاتا ہے ۔طالبان پر فوراالزام لگا دیا جاتا ہے آئیں یہ دیکھیں کہ حقیقت کیا ہے۔
کیا اب بھی ہماری آنکھیں نہیں کھلیں گی۔ کیا اب بھی ہم حقیقت سے یوں ہی منہ موڑیں گے۔
اور ہاں مضمون پڑھنے سے پہلے یہ سچ بھی ایک بار پھر پڑھ لیں کہ یہ مضمون کسی طالبان کے صحافی کا نہیں پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے صحافی کا ہے
Bookmarks