سلام دوستو!
آپ کو اس تھریڈ میں بتانا ہے کہ آپ ابھی اس وقت آئی ٹی ڈی پر کیا کر رہے ہو?
اگر اپنا کوئی تھریڈ پوسٹ کر رہے ہو تو وہ بتانا ہے۔یا اپنی پوسٹ کو بڑھایا جا رہا ہے تو وہ بتانا ہوگا کہ کس تھریڈ میں بڑھا رہے ہو۔مطلب یہ کہ آپ کیا کر رہے ہو اُس بات سے پوری آئی ٹی ڈی کو اپ ڈیٹ کرتے رہنا ہو گا۔ تو چلو شروع کرتے ہیں
Bookmarks