السلام علیکم دوستوں
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب ہی اللہ پاک کے فضل وکرم سے خوش باش ہونگے اور عیدالفظر 2024ء کو خوب انجوائے کرنے کی تیاری میں مصروف ہونگے
اور جودوست اِس تھریڈ کو آج عیدالفظر کے دن وزٹ کر رہے ہیں وہ اِس وقت تک کافی کچھ عیدی بھی جمع کرچکے ہونگے
عید کس طرح منائی جا رہی ہے ؟ کیا کچھ تیاریاں کر لیں کچھ ہمارے ساتھ( آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ساتھ بھی شئیر کریں)
ہمیں جان کر اچھا لگے گا، آج کا دن کس طرح گزر رہا ہے؟
آپ سب دوستوں کی پیاری پیاری ریپلائیز سے ہی فورم پررونق ہونگی
آج کے اس مبارک دن پر
Name:  eid with Alamgir.jpg
Views: 13
Size:  34.8 KB
تمام عالمِ اِسلام کو اور بلخصوص آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز اور گیسٹس کو آئی ٹی دنیا فورم کی انتظامیہ اور میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
اللّٰہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامتی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین



آئی ٹی دنیا فورم کے جو جو دوست ایک ہی شہر میں رہتے ہیں کیا وہ آج ۔۔۔یا۔۔۔عید کے دنوں میں ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں؟
کراچی کے دوست کہاں ہیں؟