!السلام و علیکم
عرض ہے کہ میں نے یوٹیوب چینل بنایا ہے اُس پر اپنی ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے اپلوڈ کرنا ہے
جسکے لئے کوئی
اچھا سا سافٹ وئیر کمپیوٹر کےلئے جو زیادہ ہیوی نہ ہو کوئی ایکسپرٹ بھائی جانتا ہے تو برائے مہربانی بتا دیں۔
اس کے علاوہ یہ بھی بتائیے گا کہ
ایکسپرٹ کون سا سافٹ وئیر استعمال یا زیادہ پسند کرتے ہیں ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کےلئے۔
شکریہ