السلام علیکم
امید کرتا ہوں تمام ممبرز ٹھیک ہوں گے
مجھے ایک ہیلپ چاہیے
کوئی ایسا طریقہ کار بتائیں جسکی مدد سے نوکیا موبائل کا بلیوٹوتھ کی مدد سے اینڈروئیڈ موبائل پہ انٹرنیٹ یوز کیا جا سکے
شکریہ