السلام علیکم
ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے میں چھوٹی سی ٹِپ ایم ایس ورڈ کے لیےلے کر حاضر ہوا ہوں۔
اس تھریڈ کی مدد سے آپ ایم ایس ورڈ میں استعمال ہونے والی تمام کمانڈز اپنے پاس سیو کر سکتے ہیں
آپ سب سے پہلے ورڈ کو اوپن کریں اور پیج پر آلٹ اور ایف ایٹ کے بٹن دبائیں۔
Alt+F8
آپ کے سامنے اس طرح کی ونڈو اوپن ہو جائے گی۔
Name:  1.jpg
Views: 15
Size:  33.8 KB
اس کے بعد جو پاپ اپ ونڈو اوپن ہو اس میں آپ نے ڈراپ ڈاون مینو سے ورڈ کمانڈز کو سلیکٹ کرنا ہے۔
Name:  1b.png
Views: 15
Size:  42.3 KB
اب جو ونڈو کھلے گی اس کے سرچ باکس میں آپ نے اس طرح لکھنا ہے
List commands
Name:  1c.png
Views: 15
Size:  24.4 KB
Name:  1d.png
Views: 15
Size:  20.2 KB
اور پھر لسٹ کمانڈ کو سلیکٹ کر کے رن پر کلک کرنا ہے۔
Name:  1e.png
Views: 16
Size:  22.1 KB
اس کے بعد آپ نے او کے پر کلک کرنا ہے۔
Name:  1f.png
Views: 15
Size:  15.3 KB
اس کے ساتھ ہی کمانڈز کی لسٹ آپ کے سامنے آ جائے گی جو کہ دس صفحات پر مشتمل ہو گی۔
اس کو آپ اپنے پاس سیوو کر لیں اور جب بھی ضرورت پڑے اس کو استعمال کریں۔
اور ساتھ ساتھ کمانڈز کو یاد بھی کرتے جائیں۔
Name:  1g.png
Views: 15
Size:  36.7 KB
اب آپ سب ممبران ٹرائی کریں اور مزے اُڑائیں۔
کوئی مشکل ہو تو پوچھ لیں۔ بہت شکریہ۔