السلام علیکم
ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے میں چھوٹی سی کمپیوٹر ٹِپ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
یہ کمپیوٹر شٹ ڈاون کرنے کے لیے بہت کار آمد ہے۔
ہم ایک بٹن کو دبا کر کمپیوٹر شٹ ڈاون کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہمیں ایک ڈیسک ٹاپ پر بٹن بنانا پڑے گا
جو صرف ایک مرتبہ بنانا پڑے گا اس کے بعد ہم اس کو استعمال کر سکیں گے۔
تو سٹارٹ کرتے ہیں ڈیسک ٹاپ پر شٹ ڈاون کا بٹن بنانا۔
آپ ڈیسک ٹاپ پر کہیں پر بھی رائٹ کلک کریں۔اور نیو پر کلک کریں
Name:  1a.png
Views: 22
Size:  90.2 KB
اس کے بعد جو پاپ اپ ونڈو اوپن ہو اس میں شارٹ کٹ پر کلک کریں۔
Name:  1b.png
Views: 22
Size:  142.2 KB
اب جو ونڈو کھلے گی اس کے سرچ باکس میں آپ نے اس طرح لکھ کر نیکسٹ پر کلک کرنا ہے
Slidetoshutdown.exe
Name:  1c.png
Views: 22
Size:  23.2 KB
اور پھر اگلی ونڈو پر فِینش پر کلک کرنا ہے۔
Name:  1ca.png
Views: 22
Size:  14.5 KB
اب آپ کا شارٹ کٹ بن چکا ہے اور آپ کے ڈیسک ٹاپ پر اس طرح کا سائن نظر آئے گا۔
Name:  1d.png
Views: 22
Size:  50.6 KB
اب ہم اس آئیکون کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔
آپ چاہیں تو اس کو اسی طرح رہنے دیں۔ میں اس کو تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔
اس کے لیے ہم اس آئیکون پر رائٹ کلک کریں گے اور پراپرٹیز پر کلک کریں گے۔
Name:  1e.png
Views: 22
Size:  153.3 KB
اب اگلی ونڈو پر ہم صرف چینج آئیکون پر کلک کریں گے۔
Name:  1f.png
Views: 22
Size:  65.8 KB
اگر آپ نے اس سے پہلے کبھی کوئی آئیکون چینج نہیں کیا تو آپ کے سامنے اس طرح کا میسج آئے گا
یہاں آپ نے او کے پر کلک کرنا ہے۔
Name:  1g.png
Views: 23
Size:  130.3 KB
اب آپ کے سامنے مُختلف آئیکون آ جائیں گے۔ آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں
میں نے پاور آف والا سلیکٹ کیا ہے۔ سلیکٹ کرنے کے بعد او کے پر کلک کریں۔
Name:  1h.png
Views: 23
Size:  64.3 KB
اس کے بعد والی ونڈو پر آپ نے اپلائی پر کلک کرنا ہے
Name:  1j.png
Views: 23
Size:  32.7 KB

جاری ہے۔