┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
السلام علیکم
اُمید ہے سارے دوست بخریت سے ہونگے
آصل میں ایک مشکل آن پڑی ہے اور جب بھی ایسی مشکل ہو
تو آپ دوست ہیلپ کر دیتے ہیں ۔ آصل میں ، میں آپنا فیس بک کا
پاسورڈ بھول گیا ہوں اور ساتھ ہی ےیاہو مائل کا پاسورڈ بھی بھول گیا ہوں
اب مجھے یاد نہیں کہ ان دونوں کے پاسورڈ کیا ہے اور یہ بھی یاد نہیں کہ
میں نے ریکوری کے لیے کونسا نمبر یاکوئی اور آپشن دیا تھا
لہذا آپ دوستوں سے التماس ہے کہ اس سلسلے میں ، میری رہنمائی فرمائیں
میں آپ سب کا شکر گزار رہوں گا
┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈