Lovely Men said: اس عشق میں جاں کو کھونا ہے، ماتم کرنا ہے، رونا ہے میں جانتا ہوں جو ہونا ہے، پر کیا کروں جب دل آ جائے زبردست بہت خوب بہت پیاری غزل کا اشتراک کیا ہے اکرم بھائی شکریہ ہاں ایک سے بھلے دو ہاہاہاہا
Forum Rules
Bookmarks