Results 1 to 12 of 12

Thread: ایم ایس ورڈ میں سِمبل بنائیں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,647
    Threads
    2427
    Credits
    109,130
    Thanked
    1656

    Default ایم ایس ورڈ میں سِمبل بنائیں

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹی سی پر بہت مفید
    ٹِپ لے کر آیا ہوں۔ اس تھریڈ میں آپ کو میں کی پیڈ سے کچھ سِمبل بنانے کا طریقہ بتاوں گا۔
    سب سے پہلے آپ ایم ایس ورڈ کا نیو ڈاکومینٹ اوپن کر لیں۔یا جس مرضی فائل میں آپ سِمبل بنانا چاہیں اوپن کر لیں۔
    اب آپ 2706 ٹائپ کریں اور بغیر سپیس دیے
    Alt+X
    کو اکٹھا دبا دیں اب آپ کے سامنے کال کا سِمبل بن جائے گا۔
    اسی طرح آپ نمبر چینج کرتے جائیں اور نئے نئے سِمبل بناتے جائیں۔
    چند سِمبلز کے نمبرز نیچے سکرین شاٹ میں دے رہا ہوں۔
    ان کو ٹرائی کریں اور مزے کریں۔
    Name:  Symbols .jpg
Views: 9
Size:  27.7 KB
    Name:  Symbols 1.jpg
Views: 9
Size:  9.7 KB
    Last edited by Shaheen Latif; 2nd February 2024 at 02:57 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd July 2015, 08:33 PM
  2. Replies: 64
    Last Post: 22nd June 2014, 09:53 AM
  3. Replies: 22
    Last Post: 18th May 2010, 11:47 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •