یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران، اے قائد اعظمؒ تیرا احسان ہے احسان?
بحیثیت قوم آزاد وطن میں سانس لینے پر ہم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا عظیم احسان کبھی فراموش نہیں کرسکتے
آزادی جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں
قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ
سیاسی اور ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر بحیثیت قوم اپنی صفوں میں اتحاد و یکجہتی کی مثالی فضا پیدا کی جائے۔
مختصر یہ کہ قومیتوں سے نکل کر
قوم
بننا نہایت ضروری ہے