قصُور ہو تو ، ہمارے حِساب میں لکھا جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو

میں اپنے حِصے کے سُکھ ، جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو ، جو مُجھے اِس طرح کا پیارا ہو

پروین شاکر ⁦.