آج ہمارے بہت پیارے برادر درویش کی برتھ ڈے ہے
میری طرف سے برادر آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو
Name:  _20231120_152641.jpg
Views: 17
Size:  30.0 KB
اللہ پاک سے دعا ہے آپکی عمر دراز فرمائے اور خوش رکھے
آپ سب بھی برادر کو
سالگرہ
کی مبارک باد جلدی جلدی دیں
انتظار رہے گا