میرے پاس آئ فون سیکس پلس ھے آئ فون میں دو ھزار اٹھارھ سے دو ھزار بائیس تک کی تمام فوٹو موجود ھے میں فوٹو کو اپنے لیپ ٹاپ میں سیف کرنا چاھتا ھوں کون سا سوفت ویر انسٹال کرو جس سے تمام فوٹو لیپ ٹاپ میں سیف ھو جائے جزاک الللہ