Name:  muhammad-ali-jinnah-3.jpg
Views: 12
Size:  13.8 KB
آج ملک بھر میں قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 75 ویں برسی منائی جا رہی ہے
پاکستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے
اور
ہمیں جتنا آج قائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے شاید پہلے کبھی نا تھی
آئیے
آج کے دن ہم قائد کی روح سے کئے گئے عہد کی تجدید کریں کہ ہم اتحاد،تنظیم اور یقین محکم کے ساتھ آگے بڑھیں گے
پاکستان زندہ باد