سر میں یہ اوریجینل ڈاٹا شیئر کر رھا ہوں، پہلے اس لیئے نہی کیا تھا کہ اس میں جو سٹیشن نیم ہیں وہ پتہ نہی چلنا تھے کہ کونسے ہونے چا ہیئے
یہ ایک ٹیلیکام کمپنی کے ہیں اور مجھے ان کو درست کرکے پھر کاؤنٹ کرکے بھیج ہوتا ہے کہ کتنی دفع وہ فالٹی ہویے ہیں۔
آپ سب کی مد د کے لئے پھر شکریہ۔