میں جب بھی اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کیلئے کنٹرول پینل میں جا کر کی بورڈ شارٹ کٹ کیزاسائن کرتا ہوں تو کنٹرول پینل سے باہر آنے پر میری اسائن کی گئی کیز اَن اسائن ہو جاتی ہیں۔ میں ونڈوز10 استعمال کر رہا ہوں۔ اور اس کے علاوہ اس میں فونیٹک کی بورڈ اور اردو دوست کی بورڈ انسٹال کرنے پر لینگوئج بار میں لنک شو نہیں ہوتے۔ برائے مہربانی ان دو مسائل کا حل بتا دیں۔بہت بہت شکریہ