السلام علیکم : میں کافی عرصہ کے بعد فورم میں حاضر ہوا ہوں بہت ساری تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ کریڈٹ سسٹم اور آئی ٹی ورچوئل کرنسی سے متعلق پوسٹیں دیکھنے کو ملیں ۔ سنب سے پہلے تو آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو مبارکباد کہ فورم کو پہلے سے زیادہ جاذب نظر اور پرکشش بنانے پر ۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ "کریڈٹ اور آئی ٹی ورچوئل کرنسی کیا ہے ؟" جو دوست جانتے ہیں برائے کرم تفصلی جواب دیں ۔