السلام علیکم دوستوں
میں اپنی ایک امیج فائل جو کہ جے پی جی فارمیٹ پر ہے اسُ پر یوٹیوب کے ایک کلپ کا لنک دینا چاہتا ہوں جہ کہ کلک ایبل ہو۔ یعنی جب کوئی اسُ امیج فائل پر کلک کرے تو براہِ راست اسُ یوٹیوب ویڈیو کا لنک اپنے موبائل فون پر کھول دے۔اگر کسی صاحب کو اس کا علم ہے تو اپنی بیش قیمت معلومات شئیر کریں۔
شکریہ۔