السلام علیکم دوستوں کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں ایک لمبا عرصہ
آئی ٹی کی دنیا سے غیر حاظر رہا ہوں جس کے لیے معافی چاہتا ہوں

IMOپہلے میرے لب ٹاپ کی ونڈو10 پر
بہترین چلتی تھی مگر اب انسٹال ہی نہیں ہو رہی پلیزا سکا کوئی حل بتائیں مہربانی