پائتھون کا فلسفہ (The Zen of Python)
خوبصورت بدصورت سے بہتر ہے
نہاں پنہاں سے بہتر ہے
سادہ پیچیدہ سے بہتر ہے
پیچیدہ الجھے ہوئے سے بہتر ہے
ہموار تہہ دار سے بہتر ہے
غیر گنجان گنجان سے بہتر ہے
آپ کی مذید معلوماتی ذخیرے کا انتظار رہے گا
بہت بہت شکریہ حسیب بھائی