السلام علیکم
اُمید ہے کہ آپ سب بخیریت سے ہو نگے ۔ میں آپ سب دوستوں کے ساتھ ایک مسئلہ شئیر کر رہا ہوں
میں قرآن کے سورتوںکو یا آیات کو ایڈوب میں ڈئیزائن کرنا چاہتا ہوں ۔مگر جب میں کسی سائیڈسے
ان آیات یا سورت کو کاپی کر کے انپیج تھری میں پیسٹ کرتا ہوں ۔ تو اس میں کچھ غلطیاں آجاتی ہے
اس کے لیے میں محمدی قرآنی فونٹ سلیکٹ کرتا ہوں ۔ پھر بھی اس میں غلطی ہوتی ہے۔ میں چاہتا
ہوں کہ جس طرح دوسرے سائیڈ پر قرانی آیات لکھی نظر آتی ہے اسی طرح انپیج میں بھی پیسٹ ہوجائے۔ یا آپ کو کوئی آچھی سایڈ معلوم ہو جس سے میں کاپی کرکے انپیج تھری میں درست آئے۔ اس کے ساتھ میں ایک سکریں شاٹ آپلوڈ کر رہا ہوں جس سے اپ سب کو میری بات کو
سمجھنے میں آسانی ہوگی ۔ آپ سب دوستوں سے رہنمائی کا طلب گار ہوں ۔یہ اپ سب کے لیے صدقہ
جاریہ ہو گا۔ شکریہ

Name:  Arbaic .jpg
Views: 29
Size:  54.0 KB