ونڈوز 10 کی اپڈیٹ کے بعد ان پیج بہت سلو اوپن ھوتا ھے اس کا کوئی حل ھے؟؟ دو تین منٹ لگ جاتے پیج اوپن ھونے میں۔ مسئلہ اس وقت شروع ہوتا ھے جب نئی انسٹالیشن کے بعد ونڈوز اپ ڈیٹ ہونا شروع ہوتی ہے۔ اس سے پہلے بالکل ٹھیک کام کرتا ھے۔ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ونڈوز10 کی اپڈیٹس کو مستقل بنیادوں پر بند کیا جا سکتا ھے۔ اگر کیا جا سکتا ھے تو اس کیا طریقہ ھے۔ میں نے کوشش کی۔ مگر اس کے باجود مسئلہ حل نہیں ہوا۔ امید ھے کوئی دوست تفصیل سے جواب دے گا۔ بہت شکریہ۔ ادریس چودھری جہلم