لفظ کو لمبا کر کے لکھنے کے لئے
jameel Noori Nastaliq
کے علاوہ کوئی اور فونٹ منتخب کریں
Name:  long words.jpg
Views: 7
Size:  33.9 KB
جس لفظ کو لمبا کر کے لکھنا ہو اس پر کلک کر کے دبائیں
کی بورڈ سے بٹن پریس کریں گے تو لفظ لمبا ہونا شروع ہوجائیں گے