دنیا بھر میں آج اپریل فول یعنی 'بیوقوف بنانے' کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
اپریل فول منانے کی قباحتیں
خالصتاً کفار سے مشابہت ہے
جھوٹ پر اس کی بنیاد ہ اور جھوٹے پر اللہ پاک کی لعنت ہوتی ہے
مخلوقات کو ستانے کا وبال ہے
انسان کا اعتماد کھو جاتا ہے
اس لئے جتنا بچ سکتے ہیں اس طرح کی فضول چیزوں سے بچیں
اللہ پاک ہم سب کو عقلِ سلیم عطا فرمائے
آمین