السلام علیکم،
میں نے حالی میں ڈومین اور ہوسٹنگ خریدی ہے خود کی ویب سائٹ بنانے کے لیے، نئی نئی ویب سائٹ ڈیزائنگ سیکھ رہا ہوں مجھے یہ جاننا ہے کہ ورڈ پریس سے ویب سائٹ بناتے ہیں تب تین چیزیں سامنے آتی ہے ایک ہے تھیم، دوسری ٹیمپلیٹ اور تیسرا ہے پیج، مجھے سمجھ نہیں آ رہی ان تینوں میں فرق کیا ہے ؟ میں نے 2023 تھیم انسٹال کی اس میں تو ایک الگ ہی چیز آ رہی ہے،
Site Home
Template
Template part
مہربانی ہوگی ذرا تفصیل سے اس کے بارے میں بتا دیجئیے


Sent from my iPhone using Tapatalk